• Village Nammal PO Nammal UC Nammal District Abbottabad
  • (123) 456-7890
  • admin@gadf.org.pk
DONATE NOW
In

Medical Camps Nammal

ورخہ 31 جولائی بروز اتوار گلزار عباسی ڈویلپمنٹ فاونڈیشن کے زیر نگرانی یونین کونسل نمل میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا.لاہور کی مختلف نامی گرامی ہاسپٹلز جس میں مئیو، چلڈرن اور دیگر ہاسٹلز کے ماہر لوگوں نے مریضوں کا معائنہ کیا.
شوگر، بلڈ پریشر، جگرو معاہدہ، دانتوں کا مرض، پیٹ میں پانی، الرجی اور مختلف بیماریوں کا فری چیک اپ کیا گیا. یونین کونسل نمل جہاں صحت جیسی بنیادی سہولیات کا فقدان ہے وہاں ایک دن میں 300 سے زیادہ مریضوں کا علاج بلا معاوضہ علاج کسی محنت سے کم نہیں.
لوگوں نے گلزار عباسی ڈویلپمنٹ فاونڈیشن کے اس پروجیکٹ کو خوب سراہا.