• Village Nammal PO Nammal UC Nammal District Abbottabad
  • (123) 456-7890
  • admin@gadf.org.pk
DONATE NOW
In

رمضان_پیکج_2024

#رمضان_پیکج_2024
#گلزار_عباسی_ڈویلپمنٹ_فاؤنڈیشن
اسلام و علیکم
امید ہے آپ تمام احباب خیروعافیت سے ہونگے. گلزار عباسی ڈویلپمنٹ فاونڈیشن نے روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اس دفعہ بھی یونین کونسل نمل میں رمضان پیکج تقسیم کیا.
مجموعی طور پر یونین کونسل نمل کے تمام گاؤں میں 92 رمضان پیکج تقسیم کیے گے.
ایک پیکج میں نقد رقم کے عوض مبلغ 5000 روپے تقسیم کیے گے.
گلزار عباسی ڈویلپمنٹ فاونڈیشن کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس نے یونین کونسل نمل میں فلاحی کاموں کی بنیاد رکھی اور لوگوں کو ایک دوسرے کی مدد کا شعور دیا.
آج یونین کونسل نمل میں جس حد تک بھی فلاحی کام یا لوگوں کی معاونت کی جا رہی ہے اس کا سہرہ گلزار عباسی ڈویلپمنٹ فاونڈیشن کو جاتا ہے.
دکھی انسانیت سے بڑھ کر کوئی خدمت نہیں ہم اپنے تمام اوورسیز اور پاکستانی ڈونر احضرات کے تہہ دل سے مشکور ہیں جو ہر سال ہمارے مختلف پراجیکٹس کا حصہ بن کر دکھی لوگوں کا سہارا بنتے ہیں.
شکریہ
شمعروز شمس عباسی
ترجمان گلزار عباسی ڈویلپمنٹ فاونڈیشن پاکستان
#Gulzarabbasidevelopmentfoundation