• Village Nammal PO Nammal UC Nammal District Abbottabad
  • (123) 456-7890
  • admin@gadf.org.pk
DONATE NOW

سیلاب زدگان کی مدد

EVENT DETAILS :

  • Start Date:09-09-2022
  • End Date:12-09-2022
  • Start Time:00:00
  • End Time:
  • Location:Swat kpk

ORGANIZER :

  • Organized by:
  • Mobile:
  • Email:
  • Website:
  • Address:

مورخہ 11 ستمبر بروز اتوار گلزار عباسی ڈویلپمنٹ فاونڈیشن نے سیلاب زدگان کی مدد کے لیے توتاکان مالاکنڈ سوات کا وزٹ کیا ۔
سوات خیبر پختونخواہ کا نوشہرہ کے بعد دوسرا سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ضلع تھا ۔گلزار عباسی ڈویلپمنٹ فاونڈیشن نے اپنے کیے گے سروے کے مطابق 110 فیملیز کو راشن تقسیم کیا گیا ۔راشن تقسیم کرنے کے ساتھ ساتھ 100 فیملیز کے لیے بستروں کا بندوبست بھی کیا گیا ۔
اسی طرح اس پروجیکٹ کے تحت ہی ایک میڈیکل کیمپ کا انعقاد بھی کیا گیا ۔جس میں تقریبا 500 تک مریضوں کا فری چیک کیا گیا اور انہیں ادویات فراہم کی گئی۔سیلاب کے بعد علاقے میں میڈیکل علاج نہ ہونے کے برابر تھا ۔لوگوں نے گلزار عباسی ڈویلمپنٹ فاونڈیش کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے اتنے دور سے آ کر ایک اچھے اور معیاری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا ۔
میں گلزار عباسی ڈویلپمنٹ فاونڈیشن کے پلیٹ فارم کی جانب سے اپنے تمام ڈونر احضرات کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اس پروجیکٹ کو عملی جامہ پہنانے میں ہماری مدد کی ۔
خصوصی طور پر اپنی میڈم حناء شکیل صاحبہ کا جنہوں نے ہم پر بھروسہ کیا اور ہماری خوب حوصلہ افزائی کی ۔
اس کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر مہتاب صاحب کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جن کی وجہ سے میڈیکل کیمپ جیسے اہم پروجیکٹ پر کام عمل میں لایا گیا ۔
اللہ پاک ہم سب کو نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین ثمہ آمین۔