• Village Nammal PO Nammal UC Nammal District Abbottabad
  • (123) 456-7890
  • admin@gadf.org.pk
DONATE NOW
In

Construction of road

Rs

NEEDED DONATION
PHASES
0%

Rs80000

COLLECTED DONATION

گلزار عباسی فاونڈیشن نے ڈبر تا چلسیاں کھوڑی کھیتر روڈ کی صفائی کا کام مکمل کر لیا اس سے پہلے نمبل سے لیکر دولائی تک روڈ کی صفائی کا کام کیا گیا تھا. روڈ کی صفائی پر لاکھوں روپوں کی خطیر رقم جرچ کی گئی. اس کے ساتھ ساتھ حالیہ دنوں میں مستحق لوگوں کی مالی مدد بھی کی گئی ۔انشاللہ آپ لوگوں کے تعاون اور ساتھ سے ہم اپنی استطاعت کے مطابق علاقے کی محرومیوں کو ختم کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے.